پاکستانی ٹک ٹاکرز مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز کے بعد ایک اور مشہور شخصیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے صارفین کو حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس نئے کیس میں انڈونیشیا کی مشہور ای-اسپورٹس اسٹار (لیڈیا اونک) کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور ان کے حوالے سے ایک نازیبا ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے۔
ویڈیو کی حقیقت: کیا یہ واقعی لیڈیا اونک کی ہے؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس 12 منٹ کی ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں دکھائی دینے والی خاتون لیڈیا اونک سے مشابہت رکھتی ہے، جو ONIC Esports کی برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔ تاہم، اس بارے میں کوئی تصدیق یا مستند ثبوت نہیں ملا کہ یہ ویڈیو واقعی ان سے متعلق ہے۔ کئی صارفین نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے اس کی حقیقت پر سوالات اٹھائے ہیں۔
لیڈیا اونک کی مقبولیت
لیڈیا اونک، جنہیں گیمنگ کمیونٹی میں لیڈیا سیٹیاوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، انڈونیشیا کی ایک معروف شخصیت ہیں۔ وہ انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاکھوں فالوورز رکھتی ہیں۔اونک ایسپورٹس کی برانڈ ایمبیسڈر ہونے کی حیثیت سے، لیڈیا کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔
متھیرا کا موقف
پاکستانی میڈیا پرسن متھیرا نے بھی اس معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ “بغیر تصدیق کے کسی کی کردار کشی کرنا ایک غیر اخلاقی عمل ہے، اور ہمیں ایسی خبروں کے بارے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔”