Sunday, September 7, 2025
ہومLifestyleعاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، طویل علالت کے بعد انتقال...

عاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پاکستان کے مقبول گلوکار عاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

ذرائع کے مطابق، مرحوم محمد اسلم کی عمر 77 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بیماری کے باعث زیر علاج تھے۔

عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد، مداحوں اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کی جانب سے گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Most Popular