بچوں کے لیے سادہ اور آسان زبان میں لکھی گئی اسلامی کہانیاں — انبیاء کرام کے واقعات، سیرتِ نبوی ﷺ اور صحابہ کرام کی زندگیوں سے سبق آموز کہانیاں۔ ہر کہانی کے آخر میں بچوں کے لیے اخلاقی سبق بھی دیا گیا ہے۔ نئی کہانیاں مسلسل شامل کی جا رہی ہیں۔
انبیاء کرام کی کہانیاں
حضرت آدم، نوح، ابراہیم، یوسف، یونس، موسیٰ، سلیمان علیہم السلام سمیت 20 کہانیاں۔
سیرت و صحابہ کی کہانیاں
نبی کریم ﷺ کا بچپن، ہجرت، فتح مکہ اور صحابہ کرام کی زندگیوں سے 20 کہانیاں۔
مزید: اسلامی سیکشن • علامہ اقبال کی شاعری
