مہنگائی کی نئی لہر، آٹا سب سے مہنگا، 20 کلو تھیلی 2,851 روپے کی ہو گئی، ہفتہ وار مہنگائی 11.97 فیصد تک پہنچ گئی11 اکتوبر 2026اسلام آباد: گھریلو بجٹ پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 8 اکتوبر…