
پاکستان نے افغان طالبان کو خبردار کر دیا، اسحاق ڈار نے کہا افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو کابل کو خود نتائج بھگتنا ہوں گے، ستمبر میں 12 سال میں سب سے زیادہ دہشت گرد حملے ہوئے
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان طالبان حکومت کو واضح خبردار کیا ہے…

