سلطان جوہر کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان جونیئرز نے کینیڈا کو 2-6 سے ہرا دیا، مسلسل دوسری جیت کے بعد اگلا مقابلہ میزبان ملائیشیا سے ہوگا19 اکتوبر 2026جوہر باہرو: سلطان جوہر کپ میں پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کی پیش قدمی رکنے کا نام نہیں…