اسلام آباد سے کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع، تین ہفتوں سے زائد عرصے سے بند سڑکیں کھلنے لگیں، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا معمولات زندگی بحال ہوں گے12 اکتوبر 2026اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔…