
سندھ اور ہواوے کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے، صوبے کو پاکستان کا پہلا اے آئی نیٹو ڈیجیٹل صوبہ بنانے کا منصوبہ، کراچی ایجوکیشن سٹی میں تحقیقی مراکز کی دعوت
شنگھائی میں جمعے کو سندھ حکومت اور چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط…
