خضدار کے زلزلے میں ایک شخص جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی، نال میں پہاڑ سے گری چٹان نے وڈھ کے رہائشی عبد الرحیم کی جان لے لی، کئی کچے مکانات کو بھی نقصان پہنچا18 اکتوبر 2026خضدار: ہفتے کو ضلع خضدار میں آنے والے زلزلے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق…