
سری لنکا نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، کوسل مینڈس کے ناقابل شکست 87 رنز، پاکستان نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی
راولپنڈی: سری لنکا نے منگل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں…
