پاکستان کے 14 رکنی انڈر 15 اسکواڈ کا اعلان، نوجوان شاہین پہلی بار کسی فیفا ورلڈ کپ ایونٹ میں کھیلیں گے، ٹیم 20 اکتوبر کو باکو روانہ ہوگی17 اکتوبر 2026پاکستانی فٹبال میں ایسا دن کم ہی آیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے آذربائیجان میں ہونے والے فیفا…