ملتان میں سری لنکا انڈر 17 نے پاکستان انڈر 17 کو 99 رنز سے ہرا دیا، گونارتھنے کے 77 رنز، میزبان ٹیم 140 پر ڈھیر16 اکتوبر 2026ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان انڈر 17 ٹیم کو سیریز کے پہلے ہی میچ میں بڑی شکست کا…