افغانستان سے مذاکرات غیر مشروط نہیں ہوں گے، افغان سرزمین سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قابلِ تصدیق نظام ہی پاکستان کی واحد شرط ہے، دفتر خارجہ17 اکتوبر 2026اسلام آباد نے کابل کے لیے دروازہ بند نہیں کیا، مگر شرط پہلے سے بھی واضح کر دی…