پیٹرول 3 روپے 63 پیسے سستا ہو گیا، نئی قیمت 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر مقرر، ڈیزل 31 پیسے مہنگا15 اکتوبر 2026حکومت نے جمعرات کو پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔…