
کراچی کے لیے ہواوے کے ساتھ اسمارٹ سٹی پلیٹ فارم کی تجویز، سیلاب کی پیشگی وارننگ کا پائلٹ منصوبہ ایک ضلع سے شروع ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ کا ووہان میں مصنوعی ذہانت مرکز کا دورہ
کراچی: دو کروڑ سے زیادہ آبادی والے شہر کو بارش کے پانی، ٹریفک اور کچرے جیسے روزمرہ مسائل…
