مری میں وین کھائی میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی26 اکتوبر 2026مری: مری میں اتوار کو پیش آنے والا وین حادثہ ایک پورے خاندان کے لیے قیامت بن گیا۔…