لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 20 سے زائد ملازمین پریمیم سیٹوں کی فیس جیب میں ڈالنے میں ملوث نکلے، آڈٹ میں 50 لاکھ 60 ہزار روپے کی بے ضابطگی سامنے آ گئی20 اکتوبر 2026قومی ایئر لائن کے لاہور سٹیشن پر پیسے کا ایک پرانا کھیل آڈٹ کی زد میں آ گیا…