جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے 9 اکتوبر کے بعد بنی ہر دوا پر ٹو ڈی بارکوڈ اور سیریل نمبر لازمی، بغیر بارکوڈ درآمدی دوا ملک میں فروخت نہیں ہوگی16 اکتوبر 2026اسلام آباد میں ادویات کی خریداری کا طریقہ بدلنے جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال…