سندھ میں ریبیز سے اموات کی تعداد 40 ہو گئی، بلدیہ ٹاؤن کا بزرگ جناح اسپتال میں دم توڑ گیا، اسپتال میں اس سال کتے کے کاٹنے کے 11 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں17 اکتوبر 2026کراچی: سندھ میں ریبیز خاموشی سے جانیں لیتی جا رہی ہے، اور اب یہ تعداد چالیس تک جا…