پاکستان میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا دور ختم، 15 اکتوبر سے تمام نئے درخواست گزاروں کو صرف ای پاسپورٹ ملے گا، پرانے پاسپورٹ میعاد ختم ہونے تک کارآمد رہیں گے15 اکتوبر 2026پاکستان کا پاسپورٹ نظام آج سے باضابطہ طور پر نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل…