
پشاور اسکول سانحہ: جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی، مالک کے بعد پرنسپل بھی زیر حراست، انکشاف ہوا کہ خستہ حال عمارت کا تکنیکی معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹر کر دیا گیا تھا
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں…
