نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: مومنہ ریاست نے ایک رن دے کر چار وکٹیں لے لیں، فاطمہ ثنا کے ناقابل شکست 73 رنز، اسٹارز اور اسٹرائیکرز نے میچ جیت لیے15 اکتوبر 2026فیصل آباد میں بدھ کو نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا دن دو ایسی کارکردگیوں کے نام رہا…