پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کر دی، ایمرجنسی کی قرارداد 240 ووٹوں کے مقابلے میں 46 سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج15 اکتوبر 2026اسلام آباد میں جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا اور ایوان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی…