بلوچستان میں آپریشنز کے دوران قلات میں چار دہشت گرد ہلاک، پسنی میں بارودی دھماکے میں میجر وجاہت وحید شہید ہو گئے19 اکتوبر 2026راولپنڈی: بلوچستان کے دو الگ الگ اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں مہنگی بھی پڑیں اور کامیاب بھی…