
وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد کر دی، کہا اصل اپیل کا جلد فیصلہ ہی درست راستہ ہے، ہائی کورٹ کو غیر ضروری التواء روکنے کی توقع بھی ظاہر کر دی
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فی الحال کوئی ریلیف نہ مل سکا۔…
