قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کر دی، قرارداد اکثریت سے منظور، بلاول نے مذاکرات کی پیشکش دہرا دی، گوہر نے فیصلہ مسترد کر دیا14 اکتوبر 2026اسلام آباد: قومی اسمبلی نے بدھ کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کر دی۔ وزیر برائے…