لاہور میں ستمبر کی پولیو مہم میں بائیس لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، نومبر میں دو سے آٹھ تاریخ تک نئی مہم چلے گی، شہر اپریل سے پولیو فری ہے14 اکتوبر 2026لاہور کے لیے یہ اعداد حوصلہ افزا ہیں، مگر محکمہ صحت کے افسران مطمئن بیٹھنے کو تیار نہیں…